-
پاکستان کی مذہبی جماعتیں دھشگردی کی مذمت کرتی ہیں
لیڈروں کا کہنا ہے کہ دھشتگردی کے خلاف جنگ قومی اتحاد کے ذریعے لڑی جانی چاہیے
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں افغانستان کے لئے امداد، مزید تعاون پر زور
علاقائی سلامتی کو ترجیح قرار دیا گیا ہے
-
تاجکستان کا کہنا ہے کہ وہ خطرات کا مقابلہ کرنے کی اہلیت رکھتا ہے
اسلامی عسکریت پسندوں کے حملے کا امکان
-
سغد میں مساجد کے اماموں کی استناد کا پہلا مرحلہ مکمل
استناد کا عمل سیکیورٹی اور علماء کی قابلیت جانچنے کے لیے ضروری تصور کیا جاتا ہے
-
پاکستانی صحافیوں کو اپنی رپوٹنگ کی وجہ سے موت کا سامنا کرنا پڑتا ہے
سید سلیم شہزاد اس کی تازہ مثال ہیں
-
کرغزستان الیکشن قوانین میں اصلاحات کریگا
صدارتی انتخاب سے قبل اس اقدام نے خدشات کو جنم دیا ہے
-
شدت پسندوں کی جانب سے تاجکستان میں نئے حملوں کی دھمکی
حکام کے مطابق عبدلو ایسا آخری مقامی عسکریت پسند تھا جو خطرہ پیدا کر سکتا تھا
-
اورکزئی میں طالبان کے زوال کے بعد کھیلوں کی واپسی
مارچ میں تیر اندازی کے مقابلے میں عوام کی دلچسپی
-
کرغیز حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم یو وادی فرغانہ میں حملہ کر سکتی ہے
دھشت گردی کے خلاف جنگ اب بھی حکومت کی اولین ترجیح ہے
-
ڈیرہ غازی خان کے مزار پر حملہ کرنے والا نوعمر خودکش بمبار اپنے فعل پر نادم
اس کے مطابق شمالی وزیرستان میں ساڑھے تین سو سے چار سو خودکش بمباروں کو تربیت دی جا رہی ہے
-
ازبک نوجوانوں کو اسلام اور انتہاپسندی کے درمیان امتیاز کرنے کی تربیت
اوائل عمری میں رہنمائی کو ناگزیر قرار دیا گیا ہے
-
طالبان نے امدادی کارکنوں کے اعضاء کاٹ دیے
چار آدمیوں کو غیر ملکیوں کے ساتھ کام کرنے کی سزا دی گئی
-
داد اللہ عسکریت پسند گروپ کے اراکین نے ہتھیار ڈال دیے
قندھار کے دس عسکریت پسند حکومت کے ساتھ شامل ہو گئے
-
خیبر پختونخواہ کے تعلیمی حکام نے اسکولوں میں حفاظتی اقدامات سخت کر دیے
مسلح محافظ مشتبہ گاڑیوں اور اسکول بستوں پر نظر رکھیں گے
-
کرغزستان میں منظم جرائم سے نمٹنے کی کوششیں
وزارت داخلہ نے 2011 کے اختتام سے قبل جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کارروائی کا وعدہ کیا ہے
-
ازبکستان میں انسداد بدعنوانی کی کوششوں میں اضافہ
غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے یہ جنگ کلیدی اہمیت کی حامل ہے
-
خیبر پختونخواہ کے عسکریت پسند سی ڈی کے کاروبار کو نشانہ بنا رہے ہیں
کئی سال کے وقفے کے بعد موسیقی اور فلموں پر حملوں کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے
-
کرغزستان کی پارلیمان عوامی مسائل کے حل کے لئے کوشاں
اراکین پارلیمان، تجزیہ کاروں اور عام شہریوں کی جانب سے اس کی کارکردگی کا جائزہ
-
دہشت گردی کے روایتی کاروبار پر برے اثرات
پشاوری قہوے کے چاہنے والے ملک کے طول و عرض میں موجود ہیں
-
القاعدہ وسطی ایشیا میں پہنچ گئی
انتہاپسندانہ گروہ مقامی گروہوں کی حمایت کرتا اور ان پر اثر انداز ہوتا ہے
-
ٹل پارا چنار سڑک چار سال بعد دوبارہ کھول دی گئی
کرم معاہدے سے مقامی باشندوں کو طالبان سے محفوظ رکھنے میں مدد ملے گی
-
کرغزستان میں بڑے پیمانے پر انسداد دہشت گردی کارروائیوں کا آغاز
اس کا ہدف دہشت گردی، انتہاپسندی کی بیخ کنی کرنا ہے












