-
2012-05-18
پشاور - خیبر پختونخواہ (کے پی) محکمہ صحت نے صوبے میں پولیو کے خلاف مہم کے دوران اپنا کام نہ کرنے والے 500 ویکسین دینے والے کارکنوں کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔
امیونائزیشن کے توسیعی پروگرام (ای پی آئی) کے کے پی ڈائریکٹر ڈاکٹر جانباز آفریدی نے 18 مئی کو سینٹرل ایشیاء آن لائن کو بتایا کہ ہم نے ان مختلف اضلاع میں ڈیوٹی نہ کرنے والے طبی کارکنوں کے خلاف تحقیقات شروع کی ہیں۔
...
-
2012-05-18
کراچی - جرائم پیشہ افراد اور عسکریت پسندوں کے خلاف جاری کاروائی کے دوران، رینجرز نے 17 مئی کو کراچی کے بن قاسم ٹاؤن کے پپری علاقے سے چھ ملزمان کو گرفتار کیا۔
رینجرز کے ایک ترجمان نے 17 مئی کو بتایا کہ اہلکاروں نے چار دیسی ساختہ بم اور اسلحہ جس میں دو کلاشنکوفیں شامل ہیں ضبط کیں۔
ترجمان نے تنظیم کی شناخت کیے بغیر بتایا کہ ملزمان کا تعلق ایک کالعدم عسکریت پسند تنظیم سے اور...
-
2012-05-18
اورالسک، قازقستان - انیس اپریل کو اورلسک کے ایک صحافی لکپان اخمدیاروف پر حملہ کرنے والے چار میں سے ایک ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ اسے ریڈیو فری یورپ/ریڈیو لبرٹی (آر ایف ای/آر ایل) نے 18 مئی کو این جی او عدل سوز کے حوالے سے رپورٹ کیا، جبکہ اس نے وکیل دفاع باگداگل آضگالییفا کا حوالہ دیا۔
زاکون ڈاٹ کے زیڈ کے مطابق، آضگالییفا نے 11 مئی کو بتایا کہ مغربی قازقستان اوبلاست کے ضامپتی...
-
2012-05-18
اشک آباد - ایک کانفرنس کے شرکاء نے 16 مئی کو وسطی ایشیاء اور بحیرہ کیسپیئن کو ملانے کے لیے ایک ٹرانسپورٹ سسٹم کے قیام کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ترکمانستان کے ریاستی خبر رساں ادارے نے اسے رپورٹ کیا۔
اٹھارہ ممالک اور 10 بین الاقوامی اداروں نے "وسطی ایشیاء اور کیسپیئن علاقے میں ٹرانسپورٹ اور راہدری ترقی کے امکانات" کانفرنس میں اپنے نمائندرے بھیجے۔ اس کا انتظام ترکمن حکومت، سوئزرل...
-
2012-05-18
پشاور - پاکستان کی ہاکی ٹیم لندن اولمپکس سے قبل جون میں یورپ دورے کے دوران چار ہاکی میچ کھیلے گی۔ اسے میڈيا نے رپورٹ کیا۔
ملائشیا میں سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کے بعد ٹیم 5 جون کو پاکستان واپس آئے گی۔
پاکستان آبزور نے 18 مئی کو رپورٹ کیا کہ دو میچ جرمنی اور ایک ایک میچ بیلجیئم اور ہالینڈ میں کھیلے جائینگے۔
ٹیم پاکستان واپس لوٹے گی اور حکام اولمپکسز کے لیے 16 ب...
-
2012-05-18
بشکیک - کرغیز حکومت نے 2010 میں جون کے نسلی فسادات سے بحالی کے لیے کرمان باکییف اور اس کے ساتھیوں کے ضبط شدہ بینک اکاؤنٹوں میں سے 7 ملین ڈالر (331.5 ملین کرغیز سوم) رقم تقسیم کی تھی۔ اسے کرتاگ نے 17 مئی کو جنرل پراسیکیوٹر آفس کے حوالے سے رپورٹ کیا۔
جنرل پراسیکیوٹر نے 17 مئی کو پارلیمانی کمیٹی برائے بجٹ و مالیات کے چیئر مین اخمتبک کلدیبکوف کی جانب سے انکوائری کے جواب میں رقم وصول ...
-
2012-05-18
اشک آباد - ترکمن صدر گربانگولی بردمخمدوف نے 17 مئی کو ایک حکمنامے پر دستخط کیے جس کے تحت 18 مئی کو دوہری تعطیلات کی خوشی میں 1,000 سے زائد قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کیا گیا۔ اسے میڈيا نے رپورٹ کیا۔
یوم آئین اور یوم حیات نو، اتحاد اور مختمکلی فراگی کی شاعر - دو 18 مئی کو منائے گئے- کی خوشی میں بردمخمدوف نے ترکمن جیلوں میں قید 987 قیدیوں اور 35 غیرملکیوں کو رہا کرنے کا حکم د...
-
2012-05-18
کراچی - سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) کے دو رکنی بنچ نے 18 مئی کو حکومت سندھ کو 90 دنوں کے اندر بلدیاتی انتخابات کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اسے میڈیا نے رپورٹ کیا۔
ایس ایچ سی نے فیصلہ دیا کہ صوبائی حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے کہ انتخابات منعقد کیے جائیں جو 2009 کے بعد سے منعقد نہیں ہوئے۔
-
2012-05-18
کراچی - کراچی بھر میں 18-17 مئی کو دو پولیس افسران سمیت کم از کم 16 افراد کو ہدف بنا کر قتل کیا گیا۔ اسے جیو نیوز نے رپورٹ کیا۔
میڈیا کے مطابق، پولیس افسران جن کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل جان نیازی اور کانسٹیبل محمد عارف کے طور پر کی گئی کو بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں اس وقت قتل کیا گیا جب مسلح افراد نے ان کی گاڑیوں پر فائرنگ کی۔
ایکسپریس نیوز نے مطابق، حملہ آوروں نے فرار ہونے سے قبل ...
-
2012-05-18
اشک آباد - روسی موبائل فون کمپنی ایم ٹی ایس تین یا چار ماہ میں ترکمانستان میں دوبارہ کام شروع کر سکتی ہے۔ اسے انوسٹاکیفے ڈاٹ آر یو نے 16 مئی کو سسٹیما کے چیئرمین ولادمیر یوتوشنکوف کے حوالے سے رپورٹ کیا۔ سسٹیما ایک ہولڈنگ کمپنی ہے جس کے ایم ٹی ایس میں سب سے زیادہ حصص ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ قرارداد پر دستخط کیے جاچکے ہیں اور تمام لائسنس تقسیم کردیے گئے ہیں۔ ہمیں کام دوبارہ شروع کرن...
-
2012-05-18
اشک آباد - عالمی ادارہ صحت (ڈبل ایچ او) نے ترکمنستان کو خسرہ اور خسرہ کاذب کے خاتمے کا بین الاقوامی سرٹیفیکیٹ دے دیا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ ریڈیو کی روسی سروس نے 17 مئی کو رپورٹ کی۔ ترکمانستان ڈاٹ آر یو کے مطابق، ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ حفاظتی ٹیکوں کی مہم کی وجہ سے ترکمانستان میں 2008 کے بعد سے خسرے کا ایک واقعہ بھی پیش نہیں آیا۔
اقوام متحدہ ریڈیو کے مطابق، ڈبلیو ایچ او نے مزید ک...
-
2012-05-18
باجوڑ ایجنسی - عسکریت پسندوں نے امن کمیٹیوں کو نشانہ بنانا جاری رکھا ہوا ہے اور 18 مئی کو صبح کو باجوڑ ایجنسی کی مامند تحصیل میں ایک طالبان مخالف لشکر پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ گڑھی گل کے علاقے میں گشت کر رہے تھے۔
اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ محمد طارق نے تصدیق کی کہ امن کارکن رحمت گل قتل اور دو دیگر زخمی ہوئے۔
حکام کے مطابق، دو زخمی خار میں رضاکار ایجنسی ہیڈکواٹرز اسپتال میں...
-
2012-05-18
کراچی - وزارت داخلہ کے نیشنل کرائسس منیجمنٹ سیل نے سندھ کی صوبائی حکومت کو ایک خط کے ذریعے خبردار کیا ہے کہ پنجابی طالبان کراچی سینٹرل جیل اور دیگر حساس مقامات پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ اسے ایکسپریس نیوز ٹی وی نے 18 مئی کو رپورٹ کیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق، پنجابی طالبان منصوبے کے پہلے مرحلے میں غیرملکیوں اور اعلی شخصیات کو اغوا کرنا چاہتے ہیں اور پھر جیل پر حملہ کر...
-
2012-05-18
آستانہ - او ایس سی ای نے حال ہی میں بچوں اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے قازقستان میں تقاریب کا انعقاد کیا۔
او ایس سی ای نے ایک بیان میں بتایا کہ 17 مئی کو آستانہ میں ایک گول میز اجلاس میں بچوں کے خلاف تشدد اور انکی سمگلنگ روکنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ اجلاس بچوں کے ہیلپ لائن ڈے کے موقع پر منعقد کیا گیا اور اس میں بچوں کے حقوق کو فروغ دینے اور ان کا تحفظ کرنے کا کامیاب...
-
2012-05-18
بشکیک - بشکیک میں 16-18 مئی کو 66 کلینکوں نے وزارت صحت کے اوپن ہاؤس ایام کے تحت تمام خواتین کے مفت طبی معائنے کیے۔
وزارت کی ترجمان سوتلانا بیتیکوفا نے 16 مئی کو بتایا کہ مفت معائنے ماؤں کے دن (کرغیزستان میں 20 مئی کو منایا جاتا ہے) کی خوشی میں کیے گئے کیونکہ یہ دن ملک میں پہلی بار منایا جا رہا ہے۔
کلینکو نے بچوں والی خواتین پر خصوصی توجہ دی اور ایسے خواتین جو طبی وجوہات ...