دیسی ساختہ بم: چھپا ہوا خطرہ

عسکریت پسندوں نے دیسی ساختہ بموں (آئی ای ڈیز) کا استعمال اپنے پسندیدہ ہتھیار کے طور پر شروع کر دیا ہے۔ دیسی ساختہ بموں سے کئی چیلنج درپیش ہوتے ہیں: ان کو تلاش کرنا مشکل ہوتا ہے، ان کو تیار کرنا آسان ہوتا ہے، ان سے وسیع پیمانے پر ہلاکتیں ہوتی ہیں اور ان کی وجہ سے بہت سارے معصوم لوگوں کی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ پاکستانی اور افغان فورسز دیسی ساختہ بموں سے نمٹنے کے لیے بہترین طریقے تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ سنٹرل ایشیاء آن لائن اس خطرے سے متعلق مسائل کا وقتا فوقتا جائزہ لیتی رہیگی۔

اس مضمون کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ (کل ووٹ: 82)

قارئین کے تبصرے رائے دیں

    • buzkush
      May 6, 2012 @ 05:05:10AM
    • پاکستانی بچے بھی چاروں اطراف سے جاری فائرنگ کا نشانہ بن رہے ہیں۔ بدقسمتی سے اس طرف کسی کا دھیان نہیں اور سب اپنے اپنے کاموں میں لگے ہیں۔ ہمیں ایک مرتبہ خیبر پختونخواہ کے ڈی آئی جی نے خود طالبان کی جانب سے بچوں کو بھرتی کرنے کے حوالے سے ایک لیکچر دیا تھا۔ حقیقت حال یہ ہے کہ موجودہ آپریشن پاک فوج کر رہی ہے لیکن اس میں زیادہ افسران سالٹ رینج کے علاقے کے لوگوں کی ہے اور انہی کے باپ داداوں نے 1857 کی جنگ میں اپنے ہی لوگوں کو مارنے کے لیے انگریزوں کا ساتھ دیا تھا۔

    • kiramat ullah khan
      April 26, 2012 @ 07:04:54AM
    • مجھے پاکستانی فوج سے پیار ہے۔

    • syed sharafat ali
      April 14, 2012 @ 03:04:46AM
    • براہ مہربانی کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ روکنے میں ہماری مدد کریں۔ کوئٹہ میں آج کم از کم نو لوگ مارے گئے ہیں۔ پاکستانیو اور پاکستانی حکومت شرم کرو۔ دس سال سے بلوچستان سے ایک بھی دہشتگرد گرفتار نہیں ہوا۔

    • roseraja
      April 13, 2012 @ 11:04:34AM
    • مجھے پاکستان فوج سے عشق ہے اور میں اس میں بھرتی ہونا چاہتا ہوں۔

    • naeem
      April 11, 2012 @ 04:04:09PM
    • میں اسلام کے لیے مثبت کردار ادا کرنا چاہتا ہوں۔

    • aimal yousafzai
      April 7, 2012 @ 07:04:56AM
    • مجھے آپ کی کمی محسوس ہوتی ہے۔

    • Klausi
      March 22, 2012 @ 04:03:18AM
    • بہت خوب مضمون ہے۔ لکھنے کا شکریہ۔

    • bhatti
      March 16, 2012 @ 03:03:32PM
    • میرے ملک کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے کہ لیکن میرے نبی نے فرمایا کہ اسلام دوبارہ سے بلوچستان، افغانستان اور قبائلی علاقوں سے ابھرے گا اور انشا اللہ کوئی بھی ہمارے ملک کو توڑ نہیں سکیں گے۔ اللہ ہمارے ملک پر رحم کرے مجھے پاک فوج کا سپاہی ہونے پر فخر ہے۔ غیر ملکیو سن لو، اللہ ہمارے ملک کی حفاظت کرنے والا ہے۔

    • arif
      February 13, 2012 @ 04:02:19PM
    • sub se pehey hamein apny app ko sudharna hai,wo is liye k jab hum mein eman ki kami hogi to yeh sub buraien,jhot froud kisi dosary ko ghalat kehna,curruption,hum apny mulk k mukhliss nahi hein,tub forieghn hand involve ho jata he,Allah hum sub per rehm kry aur hamein sacha muslim than pakistani.Allah hamary mulk mein apna raham farma,jab hum strong hongy to koi bhi hum pe haavi nahi ho sakta,PROUDE TO B A PAK SOLDIER.Good bless our Coumtry

    • Nadeem Hyder shar
      February 13, 2012 @ 02:02:11PM
    • ہمیں پاکستان سے محبت ہے۔ یہاں ہم آزادی سے زندگی گزار سکتے ہیں۔ آئے اپنی مادر وطن سے دشمن کا نام و نشان تک مٹا دیں۔ میری پاکستان میں رہنے والے ہر فرد سے درخواست ہے آگے بڑھیں اور پاکستان کو مضبوط کریں۔ پاکستان میری جان۔

    • ibrahimhussain
      January 31, 2012 @ 01:01:45AM
    • ان کارکنوں کو سلام جو خود ساختہ دھماکہ خیز موادوں کا مقابلہ کرتے ہیں۔

    • wasaf gul khattak
      January 11, 2012 @ 09:01:11AM
    • میں پاکستانی معیشت کو بہتر بنانا چاہتا ہوں تاکہ وہ دنیا کی سپرپاور بن جائے ۔ کیا کوئی دوست اس کام میں میری مدد کرے گا۔

    • naseer marwat
      January 4, 2012 @ 12:01:24PM
    • امریکہ کے پیچھے نہ چلو۔

    • Faiz Ul Hassan
      December 30, 2011 @ 08:12:24AM
    • اسلام امن کا مذہب اور باقی تمام مذاہب سے سچا اور بہترین ہے۔ میرا سب لوگوں کو چیلنج ہے کہ وہ قرآن میں ایک غلطی ہی ڈھونڈ کر دے دیں۔

    • khurram_4804039@yahoo.com
      December 29, 2011 @ 12:12:16PM
    • اسلام کبھی بھی کسی بے گناہ کے قتل کی اجازت نہیں دیتا اسلام یہ تعلیم نہیں دیتا کہ ہم بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کو قتل کریں۔ میرے خیال میں جو لوگ یہ کر رہے ہیں وہ مسلمان نہیں۔

    • urfu
      December 23, 2011 @ 11:12:42PM
    • ان غاضبوں کو ان علاقوں سے باہر نکالیں۔اور دیکھیں پھر آئی ای ڈی کیسے ختم ہوتے ہیں۔ اس خرابی کی وجہ امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی یہاں موجودگی ہے کیونکہ انہوں نے وسطی ایشیائی ریاستوں پر حملے کا ارادہ کر لیا ہے اور پھر لوگ تو اپنی جان بچانے کے لیے کچھ نہ کچھ تو کرتے ہیں۔

    • NIG
      December 23, 2011 @ 12:12:44AM
    • سارا قصور سیاستدانوں کا ہی ہے۔ ان کے ذہنوں میں صرف پیسہ سمایا ہے۔ یہ سیاستدان خود زیادہ اہم بن کر اس دور کے نبی بننا چاہتے ہیں۔ ساری بکواس ہے۔ کیا کوئی انہیں جوابدہ ٹھہرا سکتا ہے؟ اللہ ہو اکبر۔

    • Peejays
      December 17, 2011 @ 11:12:29PM
    • یہ اسلام کی تعلیمات نہیں ہیں، اسلام کے آغاز سے ہی اس کے دشمن اسلام کے خلاف سرگرم ہیں۔ عبداللہ بن سبا مسلمان تو ہوا لیکن دل سے اسلام قبول نہیں کیا وہ سازشی تھا جس نے یزید اور حضور پاک کے نواسہ میں ملاقات کرائی جہنوں نے میدان جنگ میں اپنی جان تک قربان کر دی اور ثابت کیا کہ اسلام امن کا مذہب ہے۔ اسلام امن، بھائی چارے، انسانیت کا مذہب ہے۔ ایک مسلمان اپنے بھائی بہنوں کو قتل نہیں کر سکتا، یہ اسلام دشمن ہیں۔ ہمیں مزید میر جعفر اور میر صادق نہیں چاہییں۔

    • FAWAD SHAH
      November 6, 2011 @ 11:11:00AM
    • پاکستان میں دہشتگردی غیر مسلموں کی وجہ سے ہو رہی ہے جو مسلمانوں اور اسلام کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس مشن کے لیے انہوں نے پاکستان میں دھماکے کروانے شروع کیے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ مرنے والوں مِں سے بیشتر پٹھان ہیں اور اگر حملہ آور پٹھان ہے تو اپنے ہی بھائیوں کو کیوں قتل کرے گا، اس بارے میں سوچیں، ہم سب مسلمان ہیں اور ہمارے نبی کا فرمان ہے کہ تمام مسلمان بھائی اور بہنیں ہیں۔ ہم مسلمان ہیں اور مسلمان اپنے دوسرے مسلمان بھائی کو قتل نہیں کر سکتا۔

    • hassan ali
      October 25, 2011 @ 12:10:00PM
    • تعلیمی نطام کو بہتر کرنے کی سنجیدہ کوششیں کریں۔ پاکستان میں حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ تعلیم، جمہوری نظام، توانائی، سائنس اور ٹیکنالوجی اور لوگوں کو درپیش دیگر مسائل کے مقابلے میں پاکستانی حکومت کے اقدامات عمدہ نہیں ہیں۔ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں ان کا مستقبل محفوظ نہیں ہے کیونکہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ہے، کالجوں کا نظام بھی سیاسی جماعتوں کے زیر اثر ہے جس سے طلبا میں دھڑے بندیوں کو تقویت ملتی ہے وہ ایم ایس ایف اور دیگر جتھوں مِں تقسیم ہو جاتے ہیں۔ پاکستان میں ایک تقسیم کناریوں کی ہے جیسے پنجابی، سندھی، پٹھان یا بلوچ ہیں ویسے ہی یہ ولگ ہیں۔ دوسری طرف ہم فرقوں کی بنیاد پر بھی بٹے ہوئے ہیں جیسے کہ سنی، شیعہ، وہابی وغیرہ۔ بھارت، روس، اسرائیل، امریکہ اور دیگر غیر مسلم ملک پاکستان کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ جبکہ ملٹی نیشنل کمپنیاں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں جو ہم سے خام مال بہت کم قیمت پر خرید لیتی ہیں اور پھر اپنی مصنوعات بھاری قیمت پر فروخت کرتی ہیں۔ اس سے فائدہ صرف ملٹی نیشنل کمپنیوں کو ہوتا ہے۔ یہ کمپنیاں خطرناک چیزیں فروخت کرتی ہیں جن کا ہماری صحت پر بہت منفی اثر ہوتا ہے۔ کرپشن عروج پر ہے کیونکہ ہمارے تمام کے تمام لیڈر بدعنوان ہیں تو وہ لوگوں کے مسائل کیوں حل کریں گے؟ ہمارے پالیسی ساز فعال اور سنجیدہ نہیں ہیں بلکہ بہت سے تو اسلام سے بھی واقف نہیں ہیں۔ وہ سرمایہ داری اور برطانوی حاکمیت پسند کرتے ہیں۔ ہمارے سسٹم میں بہت سی خرابیاں ہیں جن کو بیان کرنے کے لیے بہت سا وقت درکار ہے۔ )سلام پاکستان فوج(

    • sunder kumar
      October 13, 2011 @ 09:10:00AM
    • پاکستان میں ڈینگی وائرس بہت خطرناک ہے۔ کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ اس سے کیسے بچا جائے۔

    • safdar ali
      October 12, 2011 @ 10:10:00AM
    • میں پاک فوج میں جانا چاہتا ہوں۔

رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )

* پُر کرنا ضروری ہے
Button