او ایس سی ای نے کرغزستان کے لئے انتخابی مبصر مشن تعینات کر دیا

اسٹین راجرز اور اسیل عثمون علیئیفا

2010-09-07

بشکیک -- یورپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم کے جمہوری اداروں و انسانی حقوق کے دفتر نے 10 اکتوبر کے پارلیمانی انتخابات کے لئے اپنا پہلا مبصر مشن شروع کیا۔ یہ بات 7 ستمبر کو دفتر کے ایک بیان میں بتائی گئی۔

اس مبصر مشن میں بشکیک کے 17 اراکین اور 22 طویل المیعاد اراکین شامل ہیں۔ یہ مشن 10 اکتوبر کے پارلیمانی انتخابات سے فوراً پہلے یورپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم کے رکن ملکوں سے 300 قلیل المیعاد مبصرین بھیجنے کی درخواست کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

اس مضمون کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ (کل ووٹ: 0)

رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )

* پُر کرنا ضروری ہے
Button