قازقستان اور روس کی توکامک نے پہلا پلازمہ تیار کر لیا
کاپیزا نور تازینا
2010-09-07
اوسکیمن، قازقستان -- قازقستان اور روس کی ایک مشترکہ توکامک مشین نے اپنا پہلا پلازمہ تیار کیا ہے۔ یہ بات 6 ستمبر کو کرچاتوف انسٹیٹیوٹ کے صدر یووجینی ویلی خوف نے صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہی۔
توکامک گول پوری کی شکل کی بنی ہوئی مشینیں ہیں جو پگھلانے کی توانائی کی تحقیق میں استعمال ہوتی ہیں۔
مشرقی قازقستان اوبلاست میں موجود توکامک کی تعمیر پر 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر لاگت آئی ہے۔













رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )
قارئین کے تبصرے