ترکمانستان میں ایک ارب نوے کروڑ ڈالر کی لاگت سے اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کیا جائے گا
اسٹین راجرز
2010-09-07
اشک آباد -- چار ستمبر کو حکومت ترکمانستان نے 1 ارب 90 کروڑ ڈالر کی لاگت سے اولمپک سٹی اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا۔ یہ بات 6 ستمبر کو ریڈیو فری یورپ/ریڈیو لبرٹی نے اپنی خبر میں بتائی۔
اس منصوبے میں 30 اتھلیٹکس سہولیات اور 60 ہزار تماشائیوں کی گنجائش کا حامل ایک فٹ بال اسٹیڈیم بھی شامل ہیں۔ ترکی کی کمپنی پولیمکس اس منصوبے کی ٹھیکہ دار ہے۔













رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )
قارئین کے تبصرے