پشاور، خیبر ایجنسی کے تین اسکولوں میں بم دھماکے
جاوید عزیز خان
2010-09-07
پشاور – گزشتہ دو روز میں خیبر ایجنسی کے دو اور پشاور کے ایک اسکول کو بم حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ مشتبہ عسکریت پسندوں نے لنڈی ارباب کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا جو رات 2 بجے پھٹنے سے اسکول کی عمارت کو نقصان پہنچا۔
خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقوں میر اکبر کلے اور فضل محمد کلے میں بھی دو اسکولوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔













رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )
قارئین کے تبصرے