پشاور کے اسلامیہ کالج کے وائس چانسلر اغوا

عدنان عادل

2010-09-07

پشاور – چھ ستمبر کو پشاور کی اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو اپنے گھر کے باہر سے اغوا کر لیا گیا۔ یہ بات پولیس نے بتائی۔ آج نیوز کی خبر میں بتایا گیا کہ پولیس اور رینجرز کے اہلکار ملاگوری علاقے میں انہیں تلاش کر رہے ہیں جہاں اغوا کاروں کی جانب سے اجمل خان کو قید رکھنے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

اجمل خان طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کرنے والی حکمران جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی خان کے رشتہ دار ہیں۔

اس مضمون کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ (کل ووٹ: 0)

رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )

* پُر کرنا ضروری ہے
Button

قارئین کے تبصرے