او ایس سی ای کی جانب سے اسیک کول میں انسداد جرائم تربیت
اسٹین راجرز
2010-09-03
بشکیک -- دو ستمبر کو کراکل، بالکچی، چولپون آتا اور اسیک کول اوبلاست کے تمام اضلاع میں جرائم کی روک تھام کے مقامی مراکز کے 100 سے زائد اراکین نے ایک دو روزہ تربیتی سیمنار میں شرکت کا آغاز کیا۔ یہ بات یورپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم کے ایک بیان میں بتائی گئی۔
غیر سرکاری تنظیم لیڈر کے زیر اہتمام ان سیمناروں کا مقصد جرائم کی روک تھام میں پولیس اور عوام کے درمیان شراکت کو مضبوط بنانا ہے۔













رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )
قارئین کے تبصرے