کرغیز پولیس کی جانب سے منظم جرائم میں مشتبہ شخص کی گرفتاری

اسٹین راجرز

2010-09-03

چوئی اوبلاست، کرغزستان – کرغزستان کی پولیس نے منظم جرائم میں ملوث ہونے کے شبے میں ایک شخص الماز بیک سلیمانوف (عرف لیمونتی) کو گرفتار کیا ہے۔ یہ بات 2 ستمبر کو آقی پریس ڈاٹ آرگ نے اپنی خبر میں بتائی۔

وزارت داخلہ کے عہدیدار عبدی رائم دزہوماشائیف نے آقی پریس کو بتایا کہ سلیمانوف کو بشکیک میں 20 اپریل کو وی شاتینکو کے اغواء، ان کی گاڑی کی چوری اور ان کی رہائی کے عوض 10 لاکھ امریکی ڈالر تاوان وصول کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

اس مضمون کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ (کل ووٹ: 0)

رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )

* پُر کرنا ضروری ہے
Button

قارئین کے تبصرے