شمالی وزیرستان کے قبائلی عمائدین کا انسداد پولیو مہم کی حمایت کا اعلان

جاوید عزیز خان

2010-09-03

میران شاہ – شمالی وزیرستان کے علماء نے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

میران شاہ میں سرکاری حکام اور مذہبی علماء کا پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم سے متعلق جرگہ منعقد ہوا۔ جرگے کے بعد عمائدین نے ایجنسی میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم کی حمایت پر آمادگی ظاہر کی۔

اس مضمون کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ (کل ووٹ: 0)

رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )

* پُر کرنا ضروری ہے
Button

قارئین کے تبصرے