خضدار حملے میں دو نیم عسکری عہدیدار جاں بحق

عدنان عادل

2010-09-03

خضدار – ضلع خضدار میں نامعلوم حملہ آوروں نے فرنٹیئر کور (ایف سی) کے دو عہدیداروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ یہ بات 3 ستمبر کو سماء نیوز نے اپنی خبر میں بتائی۔

پولیس نے بتایا کہ ایف سی کے عہدیداروں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ بینک سے اپنی تنخواہیں نکلوانے گئے تھے۔

اس مضمون کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ (کل ووٹ: 0)

رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )

* پُر کرنا ضروری ہے
Button

قارئین کے تبصرے