پشاور دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق، تین زخمی

عدنان عادل

2010-09-03

پشاور – تین ستمبر کو پشاور کے علاقے اچنی بالا میں پولیس کی ایک گاڑی کے نزدیک ہونے والے دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ یہ بات ذرائع ابلاغ کی خبروں میں بتائی گئی۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق، دیسی ساختہ بم دھماکے کا یہ واقعہ علی الصبح رنگ روڈ پر پیش آیا۔

اس مضمون کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ (کل ووٹ: 0)

رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )

* پُر کرنا ضروری ہے
Button

قارئین کے تبصرے