مردان خودکش حملے میں دو افراد جاں بحق، پانچ زخمی
عدنان عادل
2010-09-03
مردان – تین ستمبر کو مردان میں احمدیوں کی ایک عبادت گاہ پر ہونے والے خودکش حملے میں دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز نے اپنی خبر میں بتایا کہ جمعہ کی عبادت کے دوران ایک خودکش بمبار نے عبادت گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ جب وہاں متعین سیکورٹی گارڈ نے اسے روکنے کے لئے فائرنگ کی تو اس نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا۔













رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )
قارئین کے تبصرے