تاجک بینکار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جعلی تاجک کرنسی تیار ہو رہی ہے
اسٹین راجرز
2010-07-28
دوشنبہ – چھبیس جولائی کو تاجک نیشنل بینک کے چیئرمین شریف رحیم زودہ نے کہا کہ تاجکستان میں افغانستان سے آنے والی جعلی تاجک کرنسی گردش کر رہی ہے۔ یہ بات 27 جولائی کو ریڈیو فری یورپ/ریڈیو لبرٹی نے اپنی خبر میں بتائی۔
رحیم زودہ نے بتایا کہ تاجک حکام نے اپنے افغان ہم منصبوں کو افغانستان میں ایک خفیہ چھاپہ خانے کے بارے میں مطلع کیا جسے افغان اہلکاروں نے تباہ کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ گردش کرنے والی جعلی کرنسی کی مقدار کا کوئی قابل اعتماد اندازہ نہیں ہے۔













رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )
قارئین کے تبصرے
یہ بات واضح نہیں ہے کہ آیا نظام وہاں موجود ہے یا مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے؟