بائیس مئی کو تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

یکاترینا بروفکینا

2010-05-21

تاشقند -- بائیس مئی کو تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ انتظامی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ یہ بات روس کی وزارت خارجہ کی ایک پریس ریلیز میں بتائی گئی۔

سفارت کار جون میں تاشقند میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس، عالمی مالیاتی بحران، بین الاقوامی مالیاتی اصلاحات، وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی روک تھام، منشیات اور دہشت گردی کے خلاف تعاون میں توسیع، افغانستان کے لئے بین الاقوامی امداد اور کرغزستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

اس مضمون کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ (کل ووٹ: 0)

رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )

* پُر کرنا ضروری ہے
Button

قارئین کے تبصرے