جائے کار پر خواتین کو ہراساں کرنے کی سزا کا قانون لاگو
عدنان عادل
2010-03-10
اسلام آباد -- نو مارچ کو صدر آصف علی زرداری نے جائے کار پر خواتین کی ہراسگی کے خلاف تحفظ بل 2010 پر دستخط کر کے اسے قانون کی شکل دے دی۔ یہ بات 10 مارچ کو ذرائع ابلاغ کی خبروں میں بتائی گئی۔
قانون کے تحت تمام سرکاری اور غیر سرکاری اداروں پر شکایات کی چھان بین کرنے اور متعلقہ حکام کو نتائج پیش کرنے کے لئے تحقیقاتی کمیٹیاں قائم کرنا لازم ہے۔ دی جانے والی سزاؤں میں سرزنش، برطرفی یا غیر مخصوص جرمانے کی رقم شامل ہیں۔













رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )
قارئین کے تبصرے