حکومت نے خواتین کے لئے سول سروس میں دس فیصد کوٹہ مقرر کر دیا

عدنان عادل

2010-03-09

اسلام آباد -- آٹھ مارچ کو وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ملک کی اعلٰی ترین سول سروس یا سی ایس ایس میں خواتین امیدواروں کے لئے 10 فیصد کوٹہ مقرر کرنے کا اعلان کیا۔

عالمی یوم خواتین کے موقع پر، وزیر اعظم گیلانی نے کہا کہ حکومت ایک خواتین کا محتسب دفتر قائم کرے گی اور ملازمت پیشہ خواتین کے لئے ہوسٹل تعمیر کرے گی۔

اس مضمون کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ (کل ووٹ: 0)

رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )

* پُر کرنا ضروری ہے
Button

قارئین کے تبصرے