ہوسٹل میں آتشزدگی سے پانچ طالبات اور خاتون استاد جاں بحق
عدنان عادل
2010-03-09
راولپنڈی -- آٹھ مارچ کو ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق، راولپنڈی کنٹونمنٹ کے علاقے میں لڑکیوں کے ایک ہوسٹل میں آگ بھڑک اٹھنے سے پانچ طالبات اور ایک خاتون استاد جھلس کر ہلاک ہو گئیں جبکہ دیگر پانچ طالبات شدید زخمی ہیں۔
دی نیشن اخبار کے مطابق، آگ ہوسٹل کی تیسری منزل پر واقع ایک کمرے میں لگی اور آہستہ آہستہ اس نے پوری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اخبار نے بتایا کہ اس وقت چالیس طالبات ہوسٹل میں موجود تھیں۔ آگ لگنے کا سبب معلوم نہیں ہو سکا۔













رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )
قارئین کے تبصرے