دہشت گردی کے باعث صوبہ سرحد کی صنعتیں بند ہونے پر مجبور

عدنان عادل

2010-03-09

پشاور -- دہشت گردی کے باعث صوبہ سرحد کی کل 2,254 صنعتوں میں سے 1,660 سے زائد بند ہو چکی ہیں۔ یہ بات 9 مارچ کو دی نیشن اخبار نے اپنی خبر میں بتائی۔

اخبار نے مزید بتایا کہ گزشتہ سال کے دوران صنعتی شعبے میں کام کرنے والے کارکنوں کی تعداد 84,000 سے کم ہو کر 40,000 تک رہ گئی۔

قبائلی علاقوں سے نزدیک ہونے کی وجہ سے صوبہ سرحد کو دہشت گردی سے سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

اس مضمون کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ (کل ووٹ: 0)

رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )

* پُر کرنا ضروری ہے
Button

قارئین کے تبصرے