میران شاہ میں فضائی حملے میں پانچ عسکریت پسند ہلاک
عدنان عادل
2010-03-09
میران شاہ -- ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق، 8 مارچ کو شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ کے ایک بازار میں ہونے والے فضائی حملوں میں پانچ مشتبہ عسکریت پسند مارے گئے۔
ڈان اخبار کے مطابق، دو فضائی حملوں میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا گیا جس میں دکانیں، آٹو مکینکوں کے گیراج اور ایک حیوانات کا علاج مرکز قائم تھا۔













رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )
قارئین کے تبصرے