یورپی یونین کی جانب سے نابوکو پائپ لائن کے لئے کوششوں میں تیزی

کاپیزا نور تازینا

2010-03-09

برسلز – یورپی کمیشن ناباکو گیس پائپ لائن منصوبے میں تعاون کے لئے 20 کروڑ یورو (27 کروڑ 32 لاکھ امریکی ڈالر) مختص کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ بات 9 مارچ کو سی اے نیوز ڈاٹ آرگ نے اپنی خبر میں بتائی۔ پائپ لائن کے منصوبہ ساز روس کو نظر انداز کرتے ہوئے آذربائیجان اور ترکماستان سے یورپ کو براہ راست گیس فراہم کرنے کی امید کر رہے ہیں۔

پائپ لائن پر 11 ارب 80 کروڑ امریکی ڈالر لاگت کا تخمینہ ہے۔ توقع ہے کہ پائپ لائن کے منصوبے میں شامل ملکوں کا اتحاد یہ رقم بین الاقوامی اداروں سے حاصل کرے گا۔

اس مضمون کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ (کل ووٹ: 0)

رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )

* پُر کرنا ضروری ہے
Button

قارئین کے تبصرے