قازق وزیر اعظم کا چینی سامان کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کا وعدہ
کاپیزا نور تازینا
2010-03-09
آستانہ – قازقستان کے وزیر اعظم کریم ماسیموف نے قازق کرغیز سرحد پر واقع غیر واضح مقامات کو ختم کرنے کا وعدہ کیا ہے جنہیں اسمگلر چینی سامان کو قازقستان میں لانے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ یہ بات 9 مارچ کو نوووستی قازقستان نے اپنی خبر میں بتائی۔
گزشتہ ماہ جنوری میں قازقستان، روس اور بیلاروس کے درمیان ایک کسٹم یونین کے قیام کے بعد روس نے کئی بار قازقستان کی جنوبی سرحد سے اسمگلنگ کی شکایت کی ہے۔ کریملن کا کہنا ہے کہ ارزاں چینی سامان کی اسمگلنگ مشترکہ اقتصادی معاہدے کے لئے خطرہ ہے۔












رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )
قارئین کے تبصرے