تاجکستان میں پولیس نے پچاس کلوگرام ہیروئن پکڑ لی
کاپیزا نور تازینا
2010-03-09
دوشنبہ – حتلون علاقے کے ضلع کبادیان میں پولیس نے تقریباً 50 کلوگرام افغان ہیروئن پکڑ لی ہے۔ یہ بات 9 مارچ کو ایوستا ڈاٹ ٹی جے نے اپنی خبر میں بتائی۔
وزارت داخلہ کے مطابق، پولیس نے آدھی رات کو ایک گاڑی کو روکا جس میں سے منشیات برآمد ہوئی۔ گاڑی میں موجود مشتبہ افراد کو جب اس بات کا احساس ہوا کہ پولیس گاڑی کی تلاشی لینا چاہتی ہے تو وہ وہاں سے فرار ہو گئے اور تاحال مفرور ہیں۔












رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )
قارئین کے تبصرے