نذر بائیف: بینکاروں کو سیاست میں ملوث نہیں ہونا چاہیے

نکولس پلوگن

2010-02-27

آستانہ – 26 فروری کو قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بائیف نے کہا کہ قازق بینکاروں اور تاجروں کو سیاست میں ملوث نہیں ہونا چاہیے کیونکہ بعد میں وہ غائب ہو جاتے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ملک میں امراء شاہی پر مبنی سرمایہ دارانہ نظام کو پنپنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

بی نیوز ڈاٹ کے زی کے مطابق، نذر بائیف نے صدارتی کاروباری کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کاروبار کر رہے ہیں تو اپنے کاروبار پر توجہ دیں، حکومت اس معاملے میں آپ کی مدد کرے گی۔

“Занимаешься бизнесом - занимайся бизнесом. Тебе государство в этом помогает.

اس مضمون کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ (کل ووٹ: 0)

رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )

* پُر کرنا ضروری ہے
Button

قارئین کے تبصرے