ازبکستان کی جانب سے تاجکستان کو گیس کی ترسیل میں کمی
کاپیزا نور تازینا
2010-02-08
دوشنبہ -- ایوستا ڈاٹ ٹی جے کی خبر کے مطابق، 7 جنوری کو ازبکستان نے تاجکستان کو گیس کی ترسیل میں نصف سے زائد کمی کر دی۔ تاجک ٹرانس گیز کی پریس سروس کے بقول ازبکستان نے یہ کمی تاجکستان کی جانب سے پیشگی ادائیگی کرنے کے باوجود کر دی ہے۔













رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )
قارئین کے تبصرے