ترکمانستان کا اولمپکس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

کاپیزا نور تازینا

2010-02-08

اشک آباد -- 8 فروری کو گندوگر ڈاٹ آرگ ویب سائیٹ نے اپنی خبر میں بتایا کہ ترکمانستان وسطی ایشیا کا واحد ملک ہے جو کینیڈا کے شہر وینکوور میں ہونے والے سرما اولمپکس کھیلوں میں حصہ نہیں لے گا۔

ذریعے کے مطابق، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان وینکوور میں اپنے کھلاڑی بھیجیں گے۔

اس مضمون کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ (کل ووٹ: 0)

رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )

* پُر کرنا ضروری ہے
Button

قارئین کے تبصرے