ترکمانستان کے صدر بردی مخمیدوف کی پیرس میں نکولس سرکوزی سے ملاقات
کاپیزا نور تازینا
2010-02-02
یکم فروری کو فرانس کے صدر نکولس سرکوزی اور ان کے ترکمان ہم منصب بردی مخمیدوف کے درمیان الائسی محل میں ایک ملاقات ہوئی جس میں اقتصادی اور دو طرفہ تعلقات کو توسیع دینے پر بات چیت کی گئی۔
بردی مخمیدوف کی پریس سروس کا حوالہ دیتے ہوئے ترکمانستان ڈاٹ آر یو نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے ایندھن اور توانائی کے شعبے، ذرائع آمدورفت، مواصلات اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ خبر کے مطابق، تعاون کے لئے سب سے موزوں شعبے بجلی کی پیداوار اور کیمیائی صنعت ہیں۔













رائے دیں ( کامنٹ پالیسی )
قارئین کے تبصرے