گرفتار طالبان نے اعلٰی سطحی ہلاکتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے
ان حملوں میں کالعدم تنظیم سندھو دیش لبریشن آرمی کے ملوث ہونے کا شبہ ہے
ہتھیار اور ناکارہ گولہ بارود عوام کے لئے خطرہ ہیں
کے ایس ای سرمایہ کاری میں صرف 20 دنوں میں 1.5 بلین ڈالر اضافہ
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ فن سماجی پلیٹ فارم کی حیثیت اختیار کر رہا ہے
دستاویزی فلم تیزاب سے جھلسائے چہروں والی خواتین کے مسائل اجاگر کرتی ہے
مکان کو مسمار کرنے کا مقصد عسکریت پسندوں کو اسے مزار کا درجہ دینے سے روکنا تھا
ڈیموں کی تعمیر امکانی طور پر مسئلے کے حل کا حصہ ہے
القاعدہ کے رہنما کا تازہ ترین بیان تنظیم کے زوال کی ایک اور مثال ہے
موسم بہار کی بوائی مہم نزدیک پہنچنے کے ساتھ ماہرین اقتصادیات میں ایندھن کی قلت کے امکان پر بحث شروع ہو گئی ہے
ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کر لی
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ان کی بڑی تعداد نے اسلامی تحریک برائے ازبکستان اور القاعدہ میں شمولیت اختیار کر لی ہے
کوہاٹ کوچ اڈہ جنوبی اضلاع اور قبائلی علاقہ جات کے لیے استعمال ہوتا ہے
یہ بحری مہم مارچ میں متحدہ عرب امارات میں ختم ہو گی
حکام کی جانب سے مقامی سطح کے تعلقات کی حوصلہ افزائی
اپنے ان ہتھکنڈوں کے باعث طالبان عوامی حمایت سے محروم ہوتے جا رہے ہیں
حکام کو اس میں سیاسی فوائد دکھائی دیتے ہیں تاہم سیمی پلاتنسک کے نزدیک رہنے والے باشندوں کو اس پر تشویش لاحق ہے
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ طالبان مقامی افراد کو اس لئے قتل کرتے ہیں تاکہ دوسرے یہ دیکھ کر خوفزدہ ہو جائیں
جاپان کا فاٹا میں پولیو کے خلاف مہم، کے پی کے تاجروں کے لیے ویزہ حصول آسان بنانے کا اعلان
عالمی نمبر ایک ٹیم نے ناقابل شکست برتری حاصل کر لی
خیبر پختونخواہ کے گورنر کا کہنا ہے کہ 95 فی صد قبائلی علاقے عسکریت پسندوں سے بازیاب کرا لیے گئے ہیں اور القاعدہ نے راہ فرار اختیار کر لی ہے
یہ جنگلی درندے مویشیوں اور دیہی باشندوں کی زندگیوں کے لئے خطرہ بن گئے ہیں
قازقستان کے عوام نے دہشت گردی کو مسترد کر دیا ہے
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ طالبان غریب والدین اور ناخواندہ بچوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں
پاکستان، فلپائن اور صومالیہ میں پہنچنے والے حالیہ نقصانات نے القاعدہ اور اس کی حامی تنظیموں کے تنظیمی ڈھانچے کو مفلوج کر دیا ہے
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کھیلوں کی بحالی سے قومی اتحاد مستحکم ہو گا
نشے کے عادی افراد کی تعداد اندازے سے 10 گنا زائد ہو سکتی ہے
مشاہدین کہتے ہیں کہ امن "القائدہ کی موت" ہے
صوبہ خیبر پختونخواہ میں اسکولوں کو تحفظ فراہم کرنے کے منصوبوں کا آغاز
حکام کھیلوں کو فروغ دینے کے حامی ہیں کیونکہ انہیں عسکریت پسندی کا متبادل تصور کیا جاتا ہے
ستائیس فی صد مرد تمباکو نوشی کرتے ہیں یا پھر نسوار استعمال کرتے ہیں
حکام کا کہنا ہے کہ بدر منصور ان پانچ کمانڈروں میں شامل تھا جو شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ میں مارے گئے
46 نے کوالیفائی کر لیا، 100رکنی ٹیم کی شرکت کی توقع
دسمبر کے بعد عالمی ادارہ صحت کی مالی امداد کے خاتمے کا امکان
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بیروزگار افراد کو نئی تربیت کی ضرورت ہے
حکام کو بیشتر حملوں میں لشکر جھنگوی اور سپاہ محمد کے ملوث ہونے کا شبہ ہے
شدید سردی کے باعث بجلی اور گیس کی طلب میں اضافہ
سال 2020 تک سالانہ 1 لاکھ 80 ہزار ٹن گوشت برآمد کرنے کا منصوبہ
کاروباری افراد دیگر شہروں کو نقل مکانی یا کوئی اور کاروبار کرنے کا سوچ رہے ہیں
اقوام متحدہ نے جرمن، آئی ایم یو اور آئی جے یو کے اراکین کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا
پاکستان میں ایک آذری انتہاپسند کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے
یکم فروری کو کابل میں ہونے والی ملاقات میں پاکستانی وزیر خارجہ نے تعاون پر زور دیا
نوجوانوں میں یہ قدیم فن مقبولیت حاصل کر رہا ہے
اس فیصلے کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ مالی مشکلات ہیں