فاٹا میں کھیلوں کے مقابلے اور ثقافتی تقریبات منعقد کرنے پر دو اسکولوں کو ہدف بنایا گیا
برقی بوگالو رقص نے کرغزستان میں نوجوانوں کے دل جیت لیے
صدر کرغزستان کو ایک 'ایشیائی ڈریگن' کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں
حکام کے مطابق دسمبر میں مردان میں ریسکیو سروس کا آغاز ہوا جبکہ ایبٹ آباد اور سوات میں اسے جلد شروع کر دیا جائے گا
مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلے لوٹ آئینگے
شمالی وزیرستان میں عسکریت پسندوں نے 'فحاشی' کو روکنے کے لئے تین سو سے زائد موبائل فون اور کمپیوٹر نذر آتش کر دیے
وہ 2010 کی تلخ یادوں کو دفن کر کے آگے بڑھنے کی امید رکھتے ہیں
2001 کے بعد پہلی بار خیبرپختونخواہ میں کرسمس درخت کھڑا کیا گیا ہے
سوال یہ ہے کہ دفتر کب اور کہاں قائم کیا جائے گا؟
حکام نے وسیع تر تعاون اور سرکاری اسکولوں میں بہتر تعلیم پر زور دیا ہے
فضائی حملوں کو دہشت گردوں کے نیٹ ورک تباہ کرنے میں کامیاب قرار دیا گیا ہے
ازبکستان میں پہلی بار نئے سرے سے کوئی بجلی گھر تعمیر کیا جا رہا ہے
سال 2009 میں بیت اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد تحریک طالبان پاکستان اپنی تنظیمی صلاحیت سے محروم ہو چکی ہے
حکام اور تجزیہ کاروں کا اثاثوں کو قومی تحویل میں لینے کی پالیسی کے معیشت پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں تبادلہ خیال
وسیع پیمانے پر گرفتاریاں جاری ہیں
صدارتی مشیر نے بدامنی کو خالصتا مقامی واقعہ قرار دیا ہے
مندوبین کی 12 سے 15 دسمبر تک اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں شرکت
اسلامی تحریک برائے ازبکستان کے ہلاک شدہ اراکین کی فہرست شائع ہونے سے ان کے خلاف مہم کے کامیاب ہونے کا اظہار ہوتا ہے
ایک جہادی ویب سائیٹ کے مطابق، ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والے 21 ترک باشندوں کا تعلق حقانی نیٹ ورک سے تھا
ملکی بھر میں ثقافتی و رسمی تقریبات منعقد ہوئیں
طالبان کے دفتر، افغانستان یا بیرون ملک، کی درخواست پر تبادلہ خیال
ثقافتی روابط سے دونوں وسط ایشیائی ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد
پولیس کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں سے ایک سو عوامی شخصیات کو ہدف بنانے کی فہرست برآمد کی گئی ہے
ملک میں زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو راغب کرنے کے لئے بعض ویزا شرائط کو ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے
حکومت نے مریضوں کی مدد کے لئے دو مراکز قائم کیے ہیں
حکومت اس مقصد کے لئے 1 ارب 50 کروڑ ڈالر مختص کرے گی جس میں ماں اور بچے کی صحت پر توجہ دی جائے گی
حکومت درسی کتب کی امداد کے ضیاع کو روکنا چاہتی ہے
حکومت نے مدرسے میں مبینہ تشدد کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں
مبصرین کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کو قازقستان میں حمایت حاصل ہونے کا امکان نہیں ہے
پولیس نے کراچی میں بینک ڈکیتی کی سلسلہ وار وارداتوں میں بعض گرفتاریاں کی ہیں
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ لیبارٹری سے عسکریت پسندوں اور عام مجرموں کی شناخت میں مدد ملے گی
تاجکستان میں چین کے تارکین وطن محنت کشوں کی بھرمار
داخلوں کی تعداد میں دس گنا اضافہ ہونے سے نجی اسکولوں کی تعداد بڑھ چکی ہے
حکومت متاثرین کو نفسیاتی امداد فراہم کر رہی ہے
قازقستان میں تشدد کے حالیہ واقعات کے باعث سلامتی کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں
بم حملوں میں کابل اور مزار شریف کے مزاروں کو ہدف بنایا گیا
اس کا مقصد اس بات کا تعین کرنا ہے کہ آیا مذہبی اداروں میں اصلاحات متعارف کی گئی ہیں
اس کانفرنس کا ہدف بین الاقوامی افواج کے انخلاء کے بعد ملک میں سلامتی اور خوشحالی کی داغ بیل ڈالنا ہے
فوجی کارروائیوں اور مؤثر انٹیلیجنس کے باعث عسکریت پسندوں کی حملہ کرنے کی صلاحیت متاثر ہوئی ہے
سیکولر جماعتوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام صرف انتخابی مہم کے لئے ایک ڈھکوسلا ہے
سابقہ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ بہتر رینکنگ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے
منصوبے کا مقصد ازبک نوجوانوں کی صحت کو بہتر بنانا ہے
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ برہان الدین ربانی پاکستان کے دوست تھے
چوتھے صدر کی تقریب حلف برداری میں ایک ہزار سے زائد مہمانوں کی شرکت