پہلے دن کے بعد قازقستان جنوبی کوریا اور جاپان سے آگے نکل گیا
قندھار کے نائب گورنر 29 جنوری کو ایک خودکش بم حملے میں جاں بحق ہو گئے تھے
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شکست خوردہ عسکریت پسند بے گناہ افراد پر حملے کر رہے ہیں
ملک میں ائمہ حضرات کو بھی تربیت دی جائے گی
دو ہزار آٹھ میں طالبان نے سوات کے تفریحی مقام کو بند کر کے تباہ کر دیا تھا تاہم فوج نے اسے دوبارہ بحال کر دیا
فاٹا میں ماڈل دار العلوم کو آزمائشی پروگرام کے طور پر شروع کیا جا رہا ہے
تاجکستان چین کے حق میں گیارہ سو مربع کلومیٹر علاقے سے دستبردار
تمغوں کے 65 زمرے فاتحین کے منتظر
متاثرین میں افغان اور غیر ملکی شہری شامل ہیں
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند عوام میں دہشت پھیلانے کے لئے قتل کرتے ہیں
تاہم حکومت قیمتیں مسلط نہیں کرنا چاہتی
افغانستان اور پاکستان کے تعلیمی ماہرین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
بے گناہ افراد کی ہلاکت کے اس واقعے کو اسلام سے غیر ہم آہنگ قرار دیا جا رہا ہے
ملک کی ہاکی ٹیم پہلی بار کسی بین الاقوامی مقابلے میں حصہ لے رہی ہے
ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ فوجی کارروائی نے عسکریت پسندوں کے کمان و کنٹرول نظام کی دھجیاں بکھیر دی ہیں
قازقستان کھیلوں کی طاقت کے تصور کو اجاگر کرنے کے لئے پرامید
قتل کے بعد طالبان کی صفوں میں مزید خونریزی متوقع ہے
غزنی میں عسکریت پسندوں کی جانب سے داغا گیا میزائل ایک مکان کو جا لگا
کتاب سے خطبات کو بہتر بنانے اور انتہاپسندی کی روک تھام میں مدد ملے گی
اعلٰی امن شورٰی کی کوششیں رنگ لا رہی ہیں
دو کاروں میں بم نصب کیے گئے تھے
اس اقدام کا مقصد جرائم میں کمی لانا اور انتہاپسندوں کو نیا موقع دینا ہے
ہفتے میں دو دن سی این جی اسٹیشنوں کی بندش کے نتیجے میں موٹر مالکان متبادل ایندھن ڈلوانے پر مجبور
صدر کا کہنا ہے کہ حکام اور طلباء کو کمپیوٹر کا استعمال آنا چاہیے
یونٹ کے اہلکار زخمی ہونے کے امکان سے خوفزدہ نہیں
اس تبدیلی سے مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی کا موقع ملے گا
حکومت سندھ صوفی یونیورسٹی قائم کرے گی
پولیس تعلیمی اداروں میں طالبان کے اثر و رسوخ کی بیخ کنی کی کوششیں کر رہی ہے
کتے منشیات کا سراغ لگانے اور جرائم کے حل میں مدد دیتے ہیں
وزیر اعلٰی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے کی جدوجہد جاری رہے گی
بارہ میں سے آٹھ ڈیم جلد ہی تعمیر کیے جائیں گے
تاجک سیکورٹی فورسز عسکریت پسندوں کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں
سال 2011 کو کاروبار کی مدد کا سال قرار دیا گیا ہے
ہدف بنا کر قتل کرنے کے واقعات کے بعد چھاپوں میں ڈھائی سو افراد گرفتار
ایم کیو ایم نے اسلحے کے خاتمے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا
نئے قانون کا مقصد بچوں کو انتہاپسندی اور جرائم سے محفوظ رکھنا ہے
وزیر اعلٰی کا کہنا ہے کہ طالبان آئندہ نسلوں کو جہالت کے اندھیروں میں رکھنا چاہتے ہیں
حکومت اسکول کے بچوں کو دودھ فراہم کرے گی
صحافی ساتھی کی ہلاکت پر غم و غصے کا شکار
ہتھیار ڈالنے کے پیچھے بہت سے عوامل ہیں
انتہاپسند افغانستان منتقل ہو رہے ہیں
ترقی کو برقرار رکھنے کے لئے حکومت کو مارجن ٹریڈنگ سسٹم اور مزید مراعات متعارف کروانی چاہیں
یورپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم کے نمائندے کرغیز پولیس کی معاونت کر رہے ہیں
یہ حملہ تعلیم کو بتاہ کر دینے کے منصوبے کا حصہ ہو سکتا ہے
جیلوں میں بند عسکریت پسندوں پر مقدمات چلانے کا مطالبہ بھی کیا گیا
انتہاپسندی کے خلاف حکومت کے ساتھ بین المذہبی تعاون کو ناگزیر قرار دیا گیا ہے
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ نصاب میں مذہبی تعلیم کے اضافے سے انتہاپسندی کے خلاف جدوجہد میں مدد ملے گی
دہشت گرد شناخت کیے جانے سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں
افیون کی کاشت بند کرنا قابل سزا مگر زعفران زیادہ منافع بخش ہے
رضاکاروں اور غیر سرکاری تنظیموں نے جون کے نسلی فسادات کے متاثرہ بچوں کے لئے تحائف جمع کیے
منصوبے کا ایک حصہ نوجوانوں کے منصوبوں کے لئے بینکوں کا قیام ہے
افغان وفد کے مطابق پاکستان امن چاہتا ہے
کرغزستان اور ازبکستان میں قدرتی گیس کی دو سو تئیس ڈالر قیمت پر اتفاق
ہتے اور ان کے بیٹے پچاس سال سے زائد عرصے سے سڑک کے کنارے ایک ریستوران چلا رہے ہیں
تجزیہ کار منصوبے کی امکانیت کا تخمینہ لگا رہے ہیں
حالیہ کامیابیوں کے بعد حکام کو یقین ہے کہ وہ اسے ڈھونڈ نکالیں گے
صوبہ قومی کھیلوں کے کامیاب انعقاد کی بنیاد پر اس سلسلے کو آگے بڑھانے کی امید رکھتا ہے
حکومت ملاؤں کو تربیت دے گی
مفتی ادریس عثمانی کا کہنا ہے کہ سلمان تاثیر کے قاتل نے گناہ عظیم کا ارتکاب کیا
پاکستانی رہنماؤں نے مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی ہر سطح پر اصلاحات ضروری ہیں
سلامتی کے امور کے تجزیہ کاروں نے محافظوں کے انتخاب اور تربیت پر نکتہ چینی کی ہے
سیکورٹی فورسز نے مشرقی علاقوں میں انتہاپسند گروہ کا صفایا کر دیا
تجزیہ کاروں کی 2011 میں ہونے والی پیشرفتوں کی پیش گوئی
قتل کی وسیع پیمانے پر مذمت
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حکومت فوجی کارروائیوں کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گی
بین الاقوامی امتحانات کی درجہ بندی میں کرغزستان کے طلباء آخری نمبر پر
تین مراکز میں سابق عسکریت پسند بحالی کے مرحلے سے گزر رہے ہیں
عسکریت پسندوں نے مقامی لوگوں کو وہاں نماز پڑھنے سے منع کیا تھا
حکومت نے اس کے لئے نوجوانوں کی کمزور نظریاتی تربیت کو مؤرد الزام ٹھہرایا ہے