حکومت مشکلات کا شکار اسکولوں کے نظام کی تعمیرنو کے اقدامات اٹھا رہی ہے
بن لادن کی تنظیم کو سیکورٹی کے محاذ پر رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور سابقہ جہادیوں کی طرف سے اس کے کاموں پر تنقید میں اضافہ ہوا ہے۔
حکام اور تجزیہ کار حقیقی اسلام اور انتہاپسندی کے درمیان توازن قائم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں
حکومت ترقیاتی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور عسکریت پسندوں کے پراپیگنڈے کا توڑ کرنے کے لئے ریڈیو کو کلیدی اہمیت کا حامل سمجھتی ہے
لاکھوں متاثرین تاحال بے گھر ہیں
خون اور آیوڈین کی کمی موت کے اہم اسباب ہیں
حکام کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں کھیلوں کا احیاء ہو رہا ہے
حکام کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندی کی شکست کے بعد پرانا قبائلی نظام کام نہیں کرے گا
بعض اسلام پسندوں نے تہوار کے خاتمے کی تجویز دی ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ کمانڈر نے حاملہ خاتون کا روپ دھار رکھا تھا
ماہرین کا کہنا ہے کہ مضبوط اور مؤثر انٹیلیجنس کے ذریعے خواتین خودکش بمباروں کو روکا جا سکتا ہے
حکومت کو نوعمر افراد میں جرائم کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش لاحق ہے
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ علاج میں تاخیر سے مسائل جنم لے رہے ہیں
تین چوتھائی سے زائد افراد عسکریت پسندوں کے حملوں میں جاں بحق یا زخمی ہوئے ہیں
کمپنی کے صدر کو دھوکہ دہی کے الزامات میں گرفتار کر لیا گیا
کمیٹیاں امن برقرار رکھنے کے لئے سخت جدوجہد کر رہی ہیں
ہتھیاروں کے ذخائر دریافت، بنیاد پرستوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے
حکام کا کہنا ہے کہ فوجی کارروائیوں سے حالات بہتر ہوئے ہیں
ابو غیث کا کہنا ہے کہ غلطیوں کی نشاندہی اور اصلاح میں شرم کی کوئی بات نہیں
ملک میں انتہاپسندی کے خلاف اعلانات شروع کرنے کا منصوبہ
اس موقع پر سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں
حکومت اس کے خلاف کارروائی کرے گی
اگست میں قیدیوں کے فرار نے بہت سے مسائل کو عیاں کر دیا
تعلیم، صحت اور زراعت کے شعبے استفادہ کر رہے ہیں
فسادات کے چھ ماہ بعد بھی جنوبی کرغزستان سانحے سے نکلنے کی کوششیں کر رہا ہے
قرضوں اور سرمایہ کاری کی امید
عید کے موقع پر بھی گھر واپسی دشوار ہے
تاجک معاشرے میں صنفی عدم مساوات اور گھریلو تشدد کے مسائل اب بھی موجود ہیں
پشاور بم دھماکے میں بچہ جاں بحق، پندرہ افراد زخمی
رپورٹ کے مطابق، انہوں نے حکومت سے عسکریت پسندوں کو بے دخل کرنے کی درخواست کی ہے
اٹھارہ دسمبر کو محنت کش تارکین وطن کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر مالیت کا منصوبہ عسکریت پسندی کا مقابلہ کرنے کے لئے کلیدی اہمیت کا حامل ہے
کانفرنس میں حل کے بارے میں بات چیت
شہری ملک بھر میں یوم آزادی منائیں گے
تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ افغان طالبان اور القاعدہ کے درمیان پھوٹ پڑ سکتی ہے
یو این ایچ سی آر کے مطابق واپس جانے والے مہاجرین کی تعداد اس سال دوگنی ہو گئی ہے
مقامی منتظمین کی طرف سے اختیارات کا ناجائز استعمال اور انسداد اجاراہ داری قانون کی خلاف ورزیاں
حکومت کی جانب سے طالبان کی بھرتی کی کوششوں کا مقابلہ کرنے کے اقدامات
انتہاپسند زیادہ سرگرم ہو چکے ہیں
فنون لطیفہ کے طلباء کا کہنا ہے کہ سجاوٹ کے سماجی اثرات ہوتے ہیں
ساتواں سرما ایشیاڈ 30 جنوری سے 6 فروری تک منعقد ہو گا
وسطی ایشیا کی کپاس 11-2010 میں چالیس لاکھ گانٹھوں کی کمی کو پورا کرنے میں مدد دے گی
مسلح افواج کے سربراہان نے مکین میں ہائر اسکینڈری اسکول کا افتتاح کیا
قانون نافذ کرنے والے حکام نے ہتھیار ضبط کرنے کی کارروائی کا آغاز کیا ہے
علاقے کے زیادہ تر حصوں سے عسکریت پسندوں کا صفایا کیا جا چکا ہے اور بے گھر افراد واپس لوٹ رہے ہیں
حکومت کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان صوبے کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتی ہے
پرآشوب وادی فرغانہ بے روزگاری سے بری طرح متاثر ہے
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دونوں رہنما دہشت گردی اور انتہاپسندی کے بارے میں سنجیدہ ہیں
شہر میں سیکورٹی گارڈز کی تعداد پولیس اہلکاروں سے زیادہ ہے
انٹیلیجنس اطلاعات کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان نے محرم الحرام کے مقدس مہینے میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی دھمکی دی ہے
پارلیمانی جمہوریت کی تشکیل کی راہ میں اب بھی چیلنج باقی ہیں
انسانی اسمگلنگ کے نتیجے میں جسم فروشی اور جبری مشقت کے واقعات عام ہیں
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقوں کے بڑے حصوں سے عسکریت پسندوں کا صفایا کر دیا گیا ہے
تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کر لی
بیشتر افراد حکومت کے اس اقدام کی حمایت کرتے ہیں
مقامی انتخابات میں پچانوے فیصد افراد نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
بم دھماکے، خودکش حملے مرکزی موضوعات بن گئے
بار بار جرائم کا ارتکاب اور نوجوانوں کی بھرتی حکام کے لئے تشویش کا باعث
بین الاقوامی یوم معذورین کے موقع پر دہشت گردی کے اثرات پر غور
چار روزہ ورکشاپ کے دوران نوجوانوں کو تصفیہ تنازعہ کے بارے میں تربیت دی گئی
راولپنڈی میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
مقامی اور علاقائی کونسلوں کے انتخابات میں تین ہزار تین سو پچھتر امیدوار مدمقابل ہیں
لشکر اسلام کے رہنما منگل باغ پر لوگوں کو اغوا کرنے اور ہدف بنا کر قتل کرنے کا الزام ہے
عسکریت پسند ترجمان نے دعوٰی کیا ہے کہ حکیم اللہ محسود زندہ ہیں
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کلیدی مسائل پر اتفاق رائے میں ناکامی کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے
اراکین نے ہنگاموں کی تحقیقات، سماجی مسائل اور حکومت کی ہئیت ترکیبی سمیت تمام معاملات کی حمایت کی
حکام کا کہنا ہے کہ شکست خوردہ عسکریت پسند اب عام شہریوں پر حملے کر رہے ہیں
صوبائی وزیر قانون کا کہنا ہے کہ طالبان رقم حاصل کرنے اور اپنے ساتھیوں کو چھڑانے کی غرض سے اہم شخصیات کو اغوا کر لیتے ہیں
رقم اور آلات کے فقدان کے باعث بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام سست روی کا شکار
مندوبین کا افغانستان اور گروپ کے اندر تنازعات کے حل پر تبادلہ خیال