رضاکارانہ بنیادوں پر قائم ہونے والے دفاعی اور امن گروپوں نے طالبان کے خلاف اپنی کوششوں میں حکومت سے مزید تعاون کی درخواست کی ہے۔
شہری اس اضافے پر شاکی ہیں جبکہ ماہرین کے درمیان توانائی کے نرخوں کی حکمت عملی کے بارے میں اختلافات پائے جاتے ہیں
مستحکم اقتصادی نمو اور صنعت کاری میں اضافہ اہم اہداف میں شامل ہیں
اگرچہ افغانستان طالبان کو بعض مراعات کی پیشکش کر رہا ہے لیکن عسکریت پسندوں کے نزدیک وہ ناکافی ہیں
افغان صدر نے اپنے ہمسایہ ملکوں، خاص طور پر پاکستان سے کہا ہے کہ وہ مصالحت کے عمل میں تعاون کریں
جنوبی کرغزستان میں ایچ آئی وی مریضوں کی تعداد میں اضافے کا الزام طبی غفلت پر عائد کیا گیا ہے
ملازمتوں کے محدود مواقع اور قبروں کی بلامعاوضہ جگہ کی عدم دستیابی کے باعث ایک نیا کاروبار فروغ پا رہا ہے
حکومت کی جانب سے امداد کے فقدان اور اپنے طرز زندگی کے باعث ان کے لئے مشکلات میں اضافہ
قارئین اور ناظرین کو شکایت ہے کہ روگن منصوبے کے حق میں بے تحاشا اشتہارات اور مضامین شائع کیے جا رہے ہیں
ریڈ کراس مرکز میں معذور افراد کو مصنوعی اعضاء لگا کر انہیں دوبارہ معاشرے کا ایک مفید رکن بنایا جاتا ہے
پاکستان نے یہ فیصلہ بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور محدود وسائل کے باعث کیا ہے
مبینہ ظالمانہ سلوک اور قبائلی عمائدین کے قتل عام کے باعث مقامی آبادی ازبک جنگجوؤں کے خلاف ہو گئی ہے
اخراجات، سرمایہ کاری کے فقدان، غیر ملکی فلموں کی تعداد میں اضافے نے صنعت کو نقصان پہنچایا ہے
انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ ذہنی مریضوں کے حقوق کا احترام نہیں کیا جاتا
قازقستان اپنے شہریوں کی ملازمتوں کو تحفظ دینے کی خاطر غیر ملکی محنت کشوں کے کوٹے میں کمی کر رہا ہے
الجزیرہ کے انٹرویو کو تعلقات عامہ کی بہتری کا قدم قرار دیا گیا ہے
قوانین کے باعث سرکاری اداروں اور حکام کے لئے ہتک عزت کا دعوٰی کرنا زیادہ آسان ہو گیا ہے
خونریزی نے فرقہ ورانہ سے سیاسی رنگ اختیار کر لیا ہے
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افغان فوج خطرات سے نمٹنے کے لئے خود کو زیادہ اہل ثابت کر رہی ہے
پیشرفت کے باوجود ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے
انسانی حقوق کے سرگرم کارکن سید لیاقت بنوری اور خواجہ سرا شازیہ چوہدری کا کہنا ہے کہ معاشرے میں خواجہ سراؤں کو انسان نہیں سمجھا جاتا
تفتیش اور نگرانی کا مقصد صحافیوں کو ڈرانا دھمکانا ہے
وسط ایشیائی کھلاڑیوں کے حصے میں چار تمغے آئے
بعض مذہبی علماء کے خیال میں خاندانی منصوبہ بندی نہ تو کوئی گناہ ہے اور نہ ہی غیر اسلامی کام ہے
سابق ترکمان صدر کی یادگار کو تبدیل کر دیا جائے گا
حکام کا کہنا ہے کہ حکومت انتقال خون کے محفوظ نظام کو رائج کرنے کے لئے کوشاں ہے لیکن اسے درکار وسائل کی قلت کا سامنا ہے
قوانین کی موجودگی کے باوجود اکا دکا واقعات ہی کی اطلاع دی جاتی ہے اور پولیس اس کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے
دشواریوں کے باوجود قدرتوف کینیڈا کے شہر وینکوور میں تاجک پرچم لہرانے کے لئے پرامید ہیں
قازق نوجوانوں کے لئے برازیل کے کھلاڑیوں کی طرز پر فٹ بال سیکھنے کا موقع
تجزیہ کاروں نے اسے عسکریت پسندی کے خلاف ایک فیصلہ کن سال قرار دیا ہے
برقی نظام سے ازبکستان کے انخلاء کے بعد آبی مسائل مزید دشوار
خان لالہ کا کہنا ہے کہ پشتونوں کے درمیان انتشار علاقے میں بدامنی کی بنیادی وجہ ہے
مبینہ طور پر ہلاک ہونے والے طاہر یلداش نے دنیا پر قبضہ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ان میں کوئی نئی بات شامل نہیں
دنیا کے ایک انتہائی بڑے مہاجر کیمپ میں سردی، خوراک اور طبی سہولیات کی کمی کے باعث زندگی ایک جہد مسلسل ہے
عالمی معشیت میں بحالی کے ساتھ ہی غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان کا رخ کر لیا
سڑکوں کی مخدوش حالت کے باعث عقیدت مندوں اور سیاحوں کے لئے وہاں پہنچنا دشوار ہے
بعض افراد کا کہنا ہے کہ قرض قازق سرمایہ کاری کو متنوع بنانے میں مدد دے گا لیکن دیگر نے اس کی ضرورت پر اعتراض کیا ہے
کرغزستان درجے میں کمی کے بعد "غیر آزاد" ملکوں کی صف میں آگیا جبکہ پاکستان نے "جزوی آزاد" ہونے کی حیثیت برقرار رکھی
حکومت انسداد شورش اور انسداد دہشت گردی حکمت عملی کو آپس میں گڈمڈ کر رہی ہے
750,000 سے زائد واپس لوٹنے والے قازق باشندوں کی آبائی وطن میں آباد کاری
اس کی وجوہات میں بہتر نظم و ضبط اور تعلیم کا بہتر معیار شامل ہیں
تین کامیاب فوجی کارروائیوں کے بعد مقامی آبادی کا اعتماد لوٹ آیا ہے
حکومتی پروگراموں کے باعث 2008 کی نسبت 2009 میں شرح اموات میں کمی سے صورت حال میں بہتری کا اظہار
بعض افراد کا کہنا ہے کہ یورپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم کی صدارت خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے جس کا قازقستان اہل نہیں
ملے جلے جذبات کے ساتھ روگن کے حصص کی فروخت کا آغاز
کانفرنس میں گلگت بلتستان کی معیشت میں دستیاب مواقع کو اجاگر کیا گیا
حملوں سے کچھ عرصہ نسبتاً سکون کے بعد، عاشورہ کے جلوس میں ہونے والے کشت و خون سے ظاہر ہوتا ہے کہ شہر ابھی تک اس سے محفوظ نہیں
بین الاقوامی اور مقامی ماہرین کا کہنا ہے کہ لاگو ضوابط یورینیم کو محفوظ رکھیں گے
حسن عسکری کا کہنا ہے کہ اس کے اراکین عام طور پر پنجاب میں دہشت گردی کے واقعات میں سہولیات فراہم کرتے ہیں، لیکن کیا یہ واقعی کوئی الگ گروپ ہے؟
صدر نے چرچ کو امن اور مفاہمت کی قوت قرار دیا ہے
قوانین اور اعلانات پر عملدر آمد نہیں ہوا یا پھر انہیں نظر انداز کر دیا گیا ہے
پشاور کے دو نواحی دیہات کے باشندوں کے لئے برتن سازی ایک صدی سے زائد عرصے سے گزر بسر کا واحد ذریعہ ہے۔
حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ رحمان کا اپنایا جانے والا طریقہ کار غلط ہے
یونیسیف کی مالی مدد سے چلنے والے مراکز انہیں اس صورت حال سے نمٹنے میں مدد دے رہے ہیں
حکومت کی جانب سے صحافیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات نہ ہونے کے برابر
ایجنڈے میں استقلول سرنگ، پن بجلی اور ارضیاتی مطالعہ شامل ہیں
امن تحریک کا ایک نکاتی ایجنڈا پختون سر زمین پر دہشت گردی کی مخالفت اور امن کی حمایت ہے
تنظیم اور حمایت کی کمی اس راہ میں دو بڑی رکاوٹیں ہیں
توقع ہے کہ 'خاندان کا ووٹ ڈالنے' اور ذرائع ابلاغ پر پابندیاں برقرار رہیں گی
معائنہ ٹیسٹوں کے انتہائی زیادہ اخراجات، سماجی مقاطعے کا خوف اور تعصب کے خدشے کے پیش نظر وائرس اور بیماری کے بہت سے واقعات کی اطلاع نہیں دی جاتی یا پھر وہ تشخیص سے محروم رہ جاتے ہیں۔